6پاورپلانٹس کی بندش کافیصلہ

6پاورپلانٹس کی بندش کافیصلہ

قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں  وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئے وزارت توانائی کا کہنا تھاکہ 6 پاور پلانٹس کی بندش سے 1796میگا واٹ بجلی کی کمی ہوگی۔وزارت توانائی کامزید کہنا تھا کہ لاکھڑا اور کوٹری پاور پلانٹس لائسنس منسوخ ہونے پر غیر فعال ہیں۔وزارت توانائی کیمطابق موجودہ دور میں 3 ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار میں اضافہ کیا گیا