
دہشت گردی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(نیاٹائم) دہشت گری کے مقدمے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔
عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت جج جواد حسن عباس نے کی۔کورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور کر لی ہے۔
خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں بھی درخواست دائر کر رکھی ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان کے الیکشن لڑنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
ارشد شریف کی موت پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کابیان
متعلقہ خبریں
بلاگز
تجویز کردہ خبریں
مقبول ترین
نیوز لیٹر۔
روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ