محکمہ موسمیات نے بارشں کی پیشگوئی کردی ؟ کن شہروں میں؟

محکمہ موسمیات نے بارشں کی پیشگوئی کردی ؟ کن شہروں میں؟

لاہور (نیاٹائم) محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا،محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بالائی علاقوں میں اسلام آباد، راولپنڈی ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہفتہ سے منگل تک بارشوں کا امکان ہے ۔

 

محکمہ موسمیات کی طرف سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ سیالکوٹ ، لاہور ، گجرات ، میانوالی ، سرگودھا ،فیصل آباد ، مری ، اٹک ، چکوال اور جہلم میں غیرمعمولی بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ اتوار سے پیر تک سوات ، کوہستان ، ایبٹ آباد ، مردان ، پشاور، صوابی ، کوہاٹ میں بھی کہیں موسلادھاراورکہیں ہلکی بارشں کا امکان ہے ۔

 

محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ تین سے چار روز کےدوران بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، کشمیر ،خیبر پختون خواہ کے پہاڑی علاقوں ، گلیات اور مریت میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ظاہرکردیاگیاہے۔

 

 

بلدیاتی الیکشن میں تاخیر پر چیف جسٹس از خود نوٹس لیں؛حافظ نعیم کا مطالبہ