پاکستانی کوہ پیماشہروزکاشف  کا ایک اوراعزاز

پاکستانی کوہ پیماشہروزکاشف کا ایک اوراعزاز

لاہور(نیاٹائم) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف  نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی  نانگا پربت بھی  سر  کرلی ہے۔

 

میڈیارپورٹس کے مطابق شہروزکاشف  نے ایک  اور  ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔20 سالہ شہروز نے 8000  میٹر  سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے، شہروز کاشف آٹھ ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا ارادہ  رکھتے ہیں۔

 

شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:34 پر نانگاپربت چوٹی سرکی ہے۔ اس  بین الاقوامی  اعزاز کے بعد   شہروزکاشف نانگاپربت چوٹی سرکرنےوالےدنیاکےکم عمرترین کوہ پیما بھی بن چکے ہیں۔

 

5 جولائی1977قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو