پاکستان میں واٹر ریزوائرکی موجودہ صورتحال

پاکستان میں واٹر ریزوائرکی موجودہ صورتحال

اسلام آباد(نیاٹائم)ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 11 ہزار 700 کیوسک اور اخراج آمد1 لاکھ 28 ہزار 200 کیوسک ہے۔

 

  ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ منگلا میں پانی کی آمد 44 ہزار 800 کیوسک اور اخراج  20 ہزار کیوسک ہے ،چشمہ میں پانی کی آمد1 لاکھ 62 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ  55 ہزار کیوسک ہے،  ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  71 ہزار 400 کیوسک اور اخراج  49 ہزار کیوسک ہے۔

 

  نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 40 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 40 ہزار 600 کیوسک ہے ۔ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ  3 لاکھ  48 ہزارایکڑ فٹ ہے،منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ  4 لاکھ  26 ہزارایکڑ فٹ ہے،چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ  47 ہزارایکڑ فٹ ہے،  تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 8 لاکھ   21 ہزار   ایکڑ فٹ ہے۔

 

عید الاضحی کی آمد سےقبل ’’مصالحہ جات وسبزی مافیا " متحرک