افغان تاجرکتناتاوان دے کررہاہوا

افغان تاجرکتناتاوان دے کررہاہوا

پشاور(نیاٹائم)خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور سے اغوا کیے جانے والے افغان تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان دینے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

 

میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور سے اغوا  کیے جانے والے تاجر کی رہائی کیلئے پولیس کچھ نہ کرپائی اور تاجر  کو 80 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد رہائی ملی ہے،دوسری  طرف پشاور میں ڈکیتی اور موبائل چھیننے میں ملوث دوسرے 17 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اس کے علاوہ  ضلع خیبر کے ایس ایچ او اور اس کے کانسٹیبل بیٹے کو 13کلو گرام ہیروئن سمگل کرنے کی وجہ سے  گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

اٹک میں زمین کا تنازع 5 افراد کی زندگیاں نگل گیا