موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کےسامنے گھٹنےٹیک دیئے

موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کےسامنے گھٹنےٹیک دیئے

اسلام آباد(نیاٹائم)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے مابین  مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں جس کیلئے سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک دوحہ میں موجود ہیں۔

 

میڈیارپورٹس کے مطابق  پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین  ابھی تکنیکی لیول کےڈائیلاگ ہیں جو 23مئی تک جاری رہیں گے جبکہ ابتدائی ڈائیلاگ میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے زیادہ ترمطالبات تسلیم کرنے پر آمادگی کااظہارکیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے سبسڈی میں کمی کرنے اور نجکاری  کیلئے ٹائم فریم دینے پر آمادگی  ظاہرکی ہے۔ذرائع کا یہ بھی  بتاناہےکہ آئی ایم ایف  پروگرام کی مدت اور قرض کی رقم بڑھانے پر بھی مثبت بات  چل رہی ہے۔

 

بیرون ملک سے موبائل فونزسمیت کونسی اشیا پاکستان لانےپرکئی گناٹیکس دیناہوگا