اسٹاک ایکسچینج ڈگمگانے لگی

اسٹاک ایکسچینج ڈگمگانے لگی

کراچی(نیاٹائم)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھائی دینے لگی میں بزنس کے دوران شدید منفی دیکھنے میں آرہی ہے۔

 

کاروباری ویک کے آغاز پردن کی ابتدا سے ہی مندی کی شروعات دیکھنے کو ملی اور سوانڈیکس 1061 پوائنٹس کم ہوکر 42424 پر جا ٹریڈ کرنے لگا۔دوسری طرف ڈالر کی اونچی پرواز کا سلسلہ بھی رک نہ سکا اور ڈالر انٹربینک میں مزید سنتالیس پیسے مہنگا ہوکر 193 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

گزشتہ دن ایک بیان میں سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے حکومت کو تنقید کا ہدف بناتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کی کوئی معاشی پالیسی نہیں صرف ملک کو تباہ کرنے کی پالیسی ہے، مفتاح اسماعیل اِدھراُدھرکی باتیں نہ کرے، مارکیٹ میں صورتحال ابتر ہے، کل دیکھیے گا روپے اوراسٹاک مارکیٹ برا اثرپڑے گا۔

 

پیٹرول پر سبسڈی ہٹانے کے متعلق فیصلہ آج ہونے کا امکان