تعلیمی ادارے کتنے ماہ بندرہیں گے، طالب علموں کی من پسند خبرآگئی

تعلیمی ادارے کتنے ماہ بندرہیں گے، طالب علموں کی من پسند خبرآگئی

لاہور(نیاٹائم)طالب علموں کیلئے چھٹی کسی عید سے کم نہیں ہوتی اس لیے وہ چھٹیوں کیلئے بے تاب رہتے ہیں،پنجاب بھر کے ایجوکیشنل اداروں میں موسم گرماکی دو مہینوں کی چھٹیاں کے باعث  یکم جون سے 31 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

 

ذرائع کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں اس سال موسم گرما کی دومہینوں کےلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہےجوکہ یکم جون سے لیکر31جولائی تک ہوں گی اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کی اثناء  میں ایجوکیشنل ڈیپارٹمنٹ دومہینے بند رہیں گے۔

 

دوسری طرف بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ اسکینڈری ایجوکیشن لاہورنے نویں اوردسویں جماعت کے امتحان برائے سال 2022 کی فائنل ڈیٹ شیٹ شیئر کردی تھی۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ اسکینڈری ایجوکیشن لاہورکی طرف سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ میں درج ہےکہ دسویں جماعت کا پہلا پیپر10 مئی کو منگل کے دن ہوگا۔

 

میڑک کے طلبہ تیاری پکڑ لیں