وزیراعظم ہاؤس میں ملک کے بڑوں کی بیٹھک

وزیراعظم ہاؤس میں ملک کے بڑوں کی بیٹھک

اسلام آباد(نیاٹائم)وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک ہوئی ہے جس میں  سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پرگفتگوکی گئی

 

پرائم منسٹر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں سپہ سالار اور ڈی جی آئی ایس آئی  شریک ہوئے ، ان کے علاوہ  وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر اور  وزیر اطلاعات فواد چودھری  نے بھی شرکت کی۔

 

میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی اور خطے کی تازہ ترین  صورت حال پر گفتگو کی گئی اور پرائم منسٹر کے دورہ چین سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

 

23 مارچ اپوزیشن کی سیاسی شکست کا دن ہو گا