
سابق ڈی جی نیب مصدق عباسی کو مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ
اسلام آباد(نیاٹائم)سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیربرائے احتساب بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری ہونےکا امکان ہے۔
واضح رہےکہ وزیراعظم کے سابق مشیر برائےاحتساب شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
آج صدر پاکستان عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبرکے مستعفی ہونےکا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
متعلقہ خبریں
بلاگز
تجویز کردہ خبریں
مقبول ترین
نیوز لیٹر۔
روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ