وزیراعلیٰ سندھ  دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

وزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

کراچی(نیاٹائم)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔

 

میڈیارپورٹس کے مطابق مرادعلی شاہ کا ہسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس شفٹ کردیاگیا۔

 

دوسری طرف ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا بتانا تھاکہ مراد علی شاہ اپنی رہائش گاہ پر ہیں اور خیریت سے ہیں۔

 

پچھلا وزیر اعلی صرف ٹوپیاں اور ہیٹ پہن کر ہی گھومتا تھا