لاہور میں کار پر فائرنگ، نجی ٹی وی کا کرائم رپورٹر جاں بحق

لاہور میں کار پر فائرنگ، نجی ٹی وی کا کرائم رپورٹر جاں بحق

لاہور(نیاٹائم)لاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجےمیں نجی ٹی وی چینل کیپیٹل ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی  دم توڑگئے۔پولیس کےمطابق صحافی حسنین شاہ  اپنے آفس سے لاہور پریس کلب آ رہے تھے۔

 

بلو قابو آہی گئی