آئندہ روزکے لئے کراچی کا موسم کیسا ہو گا

آئندہ روزکے لئے کراچی کا موسم کیسا ہو گا

کراچی(نیاٹائم)کراچی  میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف، موسم خشک اور سرد رہنے کاچانس ہے۔

 

محکمہ موسمیات کی طرف  سے جاری بیان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں صبح کے ٹائم ہلکی دھند رہنے کابھی امکان ہے، اس دوران موسم خشک اور سرد رہے گا، کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کےبھی امکانات ہیں۔

 

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25سے27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا بھی امکان ہے جب کہ  ہوائیں مغرب اور  شمال مغرب سے بھی  چل سکتی ہیں، 22جنوری سے کراچی شہر میں سردی بڑھنے کا امکان ہے اور اس دوران ٹمپریچر سنگل ڈیجٹ میں بھی جانےکاچانس ہے۔

 

محکمہ موسمیات کی بارشو ں اور برفباری کی پیش گوئی