
ایل ایل ایم انٹری ٹیسٹ کے نتائج کیارہے
لاہور(نیاٹائم ویب ڈیسک) ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ آگیا، ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ میں 239 طلبہ فیل ہوگئے جبکہ صرف 372 طالب علم کامیاب ہوسکے۔
ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ میں مجموعی طورپر 903 طالب علموں نے حصہ لیا تھا جس کا رزلٹ جاری کیا گیا ہے ۔ ایل ایل ایم کےانٹری ٹیسٹ میں حصہ لینے والے امیدواروں میں سے صرف 372 طالب علم ہی پاس ہوسکے جبکہ 292 طالب علم غیر حاضر رہےانہوں نے ٹیسٹ میں حصہ نہیں لیا۔ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ میں پاس طلبہ کا انٹرویوآئندہ ہفتےلیے جانے کاامکان ہے، انٹری ٹیسٹ میں پاس طالب علموں کو انٹرویو کے حوالے سے ویب سائٹ پر ہی اطلاع دینے کافیصلہ کیاگیاہے۔
بیوی نےشوہرکی لاش کیساتھ کیاکیا
ٹیگز
متعلقہ خبریں
بلاگز
تجویز کردہ خبریں
مقبول ترین
نیوز لیٹر۔
روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ