ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح میں تمباکونوشی کاکتناکردار

ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح میں تمباکونوشی کاکتناکردار

 

لاہور(نیاٹائم ویب ڈیسک) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد کہتی ہیں کہ ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین ہیں ۔

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرنوشین حامد نے تمباکو نوشی کے استعمال بارے منعقدہ سیمینارسےخطاب کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ ملک میں طلاق کی شرح بڑھنے کی اہم وجہ سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین ہیں۔ ڈاکٹر نوشین حامد کا مزید کہنا تھا کہ سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین کوسسرال والوں کی طرف سے قبول نہیں کیاجاتا اس لیے ایسی زیادہ ترخواتین کوطلاق ہوجاتی ہے۔

 

پاکستان نےبنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کرکیافیصلہ کیا

ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح میں تمباکونوشی کاکتناکردار