اسرائیل کی بمباری۔۔2 ہلاک

اسرائیل کی بمباری۔۔2 ہلاک

شام(نیاٹائم ویب ڈیسک)اسرائیل کی شام میں بمباری سے دو افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

 

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے میں بمباری کی جس کےباعث دو عام شہریوں کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔

 

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت میں شام کے وسطی علاقوں کو ٹارگٹ کیا گیا جبکہ شامی ائیر ڈیفنس نے حمص شہر پر کیے جانے والے حملوں کو روکنے کی بھی کوشش کی۔

 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کی سرحدی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے میزائل داغے

جس میں زخمی ہونے والوں میں 6 شامی فوجی بھی بتائے جارہے ہیں۔

 

سکھوں کو نشانہ بنانے کی سازش کا راز فاش