• Saturday, 04 December 2021
علیزے شاہ نے ہمایوں سعید سےبدتمیزی کیوں کی؟

علیزے شاہ نے ہمایوں سعید سےبدتمیزی کیوں کی؟

 

 

لاہور(نیاٹائم ویب ڈٰیسک) اداکار نوید رضا نےایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے یاسر نواز کے بعد اداکار ہمایوں سعید سے بھی بدتمیزی کی۔

حال ہی میں ایک ٹی وی چینل کوانٹرویودیتے ہوئے نوید رضا نےانکشاف کیاکہ ہر جونیئر اداکار کو یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ اگر کوئی بڑا اور نامور اداکار ان کے ساتھ کام کررہا ہے تو یہ آپ کی خوش قسمتی ہےجونیئرآرٹسٹ اسی طرح سینیئرآرٹسٹوں سے سیکھ کرآگے بڑھتے ہیں۔

نویدرضا نے دوران پروگرام اپنی ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کا ذکر کرتے ہوئےمیزبان کوبتایا کہ ہمایوں سعید کی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے میں یاسر نواز، علیزے شاہ اور میں نے اکھٹےکام کیا تھا۔ہمایوں سعید نے دیگر اداکاروں سمیت علیزے شاہ سے فون پر درخواست کی کہ شوٹنگ کے لیےوہ تعاون کریں جس پر انہوں نے ہمایوں سعید کی بات ماننے کے بجائے ان سے بدتمیزی کی۔

 

قوم مہنگائی کی چکی میں ،،،منتخب عوامی نمائندوں کوالاونسزکی فکر

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ