• Saturday, 04 December 2021
گوجرانوالہ،9مسافر زندہ جل گئے

گوجرانوالہ،9مسافر زندہ جل گئے

گوجرانوالہ:مسافروین میں سلنڈرپھٹنےسے9افرادجھلس کرجاں بحق

گوجرانوالہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔۔وین نصب سلنڈر پھٹنے سے 9افرادزندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔۔ریسکیو کے مطابق شاہ کوٹ میں سلنڈڑ پھٹنے پر آگ نے وین کو اپنی لپیٹ میں لیا جسکی وجہ سے وین میں موجود مسافربری طرح جھلس گئےہیں۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق حادثے میں 9افراد جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کیا گیا ہے جنکی حالت تشویشناک ہے۔

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ