• Wednesday, 20 October 2021
ڈالر  کا ریورس گیئر

ڈالر کا ریورس گیئر

 

لاہور(نیا ٹائم)ڈالر اونچی اڑان کے بعد نیچے گرنا شروع  ہو گیا۔ آج ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوکر 167روپے70پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی پرواز دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے مداخلت کی  تو ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے سستا ہوکر167روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوتا نظر آ رہاہے۔گز شتہ روزڈالر تاریخ کی نئی بلند سطح 169 روپے 12 پیسے پرراج کررہا تھا۔