• Saturday, 04 December 2021
چینی سائنو فارم  ویکسین کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چینی سائنو فارم ویکسین کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چینی سائنو فارم ویکسین کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 پی آئی اے کی پرواز چین سے کوروناویکسین کی ایک اور کھیپ لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے چین سے سائنیو فارم ویکسین کی 6 لاکھ سے زائد خوراکیں پہنچائی گئی ہے ۔پاکستان نے 20 لاکھ سائنو فارم خوراکیں چینی کمپنی سےخریدی ہے، گزشتہ 2روز میں 20 لاکھ کوروناویکسین کی خوراکیں لائی جا چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے چین سے لائی گئی ویکسین فیڈرل ای پی آئی کے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز چین سے 13 لاکھ 20 ہزار سائنو فام خوراکیں اسلام آباد پہنچائی گئی ہیں، سائنو فام ویکسین صوبوں کو حسب ضرورت فراہم کی جائے گی

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ