• Saturday, 04 December 2021
پٹرول مزید مہنگا کردیا گیا

پٹرول مزید مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد (نیاٹائم )ہائے رے مہنگائی،  بجلی  کی قیمتوں  میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت نےعوام پر پٹرول بم گرادیا  ،وفاقی حکومت  کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، وزارت خزانہ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے سے 12روپے تک اضافہ کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن  کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے بعد  پٹرول کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 12روپے 44پیسے  فی لٹر مہنگا کیا گیا ہے ۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت134روپے48پیسےمقرر کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں10روپے95پیسے کا اضافہ کے بعد نئی قیمت 110روپے 26پیسے ہوگئی۔وزارت خزان…

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ