• Saturday, 04 December 2021
پنجاب کا بٹوارہ

پنجاب کا بٹوارہ

لاہور(نیاٹائم )انتظامی لخاظ سے پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کوانتظامی لخاظ سے جنوبی پنجاب اورشمالی پنجاب میں تقسیم کردیا گیاہے،عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں  ملتان ،بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، وہاڑی، مظفرگڑھ، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، لودھراں، خانیوال اور لیہ شامل ہیں،وزیراعلی پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کو تمام اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ