• Thursday, 09 December 2021
نوکریاں ہی نوکریاں

نوکریاں ہی نوکریاں

امریکا(نیاٹائم ویب ڈیسک) یورپی یونین میں 10 ہزار افراد کوفیس بک کی جانب سے نوکریاں دینے کا اعلان سامنے آیا ہے۔


بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق فیس بک نے یورپی یونین میں 10 ہزار افراد کے لیے نوکریوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان افراد کی خدمات فیوچر کے ورچوئل رئیلٹی ورژن 'metaverse' کے پراجیکٹ کیلئے لی جائیں گی۔


فیس بُک کے چیف ایگزیکٹیوافیسر مارک زکربرگ اِن دنوں میں میٹاورس پراجیکٹ میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں، کیونکہ اس منصوبے کے تحت اصل اور ڈیجیٹل دنیا کے درمیان فرق کو اورکم کیا جائے گا۔


فیس بُک کے انتظامیہ کے مطابق اگلےپانچ سالوں میں یورپی یونین سے سلیکٹ کئےجانے والے افراد میں انتہائی ماہر انجینئربھی شامل ہوں گے۔


اس سے ہٹ کر حکام کا کہنا ہے کہ میٹاورس پراجیکٹ کے ذریعے عوام کو نئے سماجی اور معاشی مواقع تک رسائی میں ہیلپ ہو گی۔

 

ایلون مسک پھرسے نمبرون

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ