• Saturday, 04 December 2021
ملکہ بھی اورمصورہ بھی

ملکہ بھی اورمصورہ بھی

ڈنمارک(نیاٹائم ویب ڈیسک)ڈنمارک کی ملکہ اور ڈینش فورس کی کمانڈر ان چیف ’مارگریٹ دوئم‘ نیٹ فلیکس کی نئی فلم( ’Ehrengard‘)کےلئے سیٹ ڈیزائن کریں گی،فلم کی پروڈکشن آسکرایوارڈ یافتہ بلی آگسٹ کریں گے،ڈنمارک کی 81 سالہ ملکہ ماہر مصور اور خاکہ نگار بھی ہیں، وہ رائل ڈینش بیلٹ  (Royal Danish Ballet)  اور ڈینش فلمز اور ٹیلی وژن سیریز کےلئے ملبوسات بھی ڈیزائن کرچکی ہیں،ملکہ ڈنمارک کا کہناہے ڈینش مصورہ کیرن بلیکسن کی جمالیاتی، پر تخیل اور تصویر بنانے والی دنیاؤں کی کہانیوں نے ہمیشہ انہیں بہت متاثر کیا ہے،ملکہ ڈنمارک کا کہنا ہے کہ انہیں اس پراجیکٹ کا حصہ ہونے پر بہت خوشی ہے۔

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ