محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

اسلامی مہینے محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا۔رویت ہلال کمیٹی کےاجلاس میں ملک بھر سے چاند دیکھنے کی شہادتوں کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ملک  بھرمیں محرم الحرام کا چاند نظرآگیا اور یوم عاشور جمعرات 19 اگست کو ہوگا۔محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد نئے اسلامی سال 1443 ہجری کا آغاز بھی ہوگیاہے

ٹیگز