
لاپرواہی دوجانیں نگل گئی
لاپرواہی دوجانیں نگل گئی
سرگودھا خوشاب روڈ پر ڈمپر نےموٹرسائیکل کوٹکر مار دی ہے جسکے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عزیزچھٹی ٹاؤن کے قریب شہری موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ جھنگ موڑپر ڈمپرنےٹکر ماردی۔پولیس نے دونوں لاشیں قبضے میں لے کرکارروائی کاآغاز کردیا۔ڈمپرڈرائیور موقع سےفرارہوگیا۔
ٹیگز
متعلقہ خبریں
بلاگز
تجویز کردہ خبریں
مقبول ترین
نیوز لیٹر۔
روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ