• Wednesday, 20 October 2021
قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف

 

لاہور (نیا ٹائم ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ میچز  کے لیے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف کرادی ہے۔ نئی وردی میں  ہلکے اور  گہرے سبز رنگ کا امتزاج ہے۔ شرٹ کی دائیں جانب    ہلکے سبز رنگ والے حصے میں پیپسی کمپنی کا لوگو اور  بائیں جانب چاند ستارہ  ہے۔