• Saturday, 04 December 2021
فلم انڈسٹری کوسہارادینے کامیڈین میدان میں،فلم کانام کیاطےہوا؟

فلم انڈسٹری کوسہارادینے کامیڈین میدان میں،فلم کانام کیاطےہوا؟

 

لاہور(نیاٹائم ویب ڈیسک) معروف کامیڈین نسیم وکی نے سوری بابا کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مصنف و ہدایتکار اور پروڈیوسر نسیم وکی خود ہونگے، نسیم وکی کےمطابق یہ ایک مکمل کامیڈی اور اصلاحی فلم ہوگی، جس کیلئے انہوں نےفلم میں کام کرنےوالے فنکاروں کی ابتدائی کاسٹ بھی مکمل کرلی ہے۔ فلم میں میں حبا خان، احسن خان، جاوید شیخ، اکرم اداس، ہنی البیلا اور آغا ماجد سمیت دیگرنامورستارے شامل ہیں۔نسیم وکی بھی اس فلم میں اہم کردار ادا کریں گے، دیگرکاسٹ میں کون کون شامل ہوگا یہ مرحلہ بھی چند دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔

 

پیٹرول نہیں ملے گا ،،،کب سے؟

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ