• Saturday, 04 December 2021
غیرمسلم حکمران بھی سرکاردوعالم ﷺ کی مدحت پرمجبور

غیرمسلم حکمران بھی سرکاردوعالم ﷺ کی مدحت پرمجبور

 

ممبئی (نیا ٹائم ویب ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے مسلمانوں کے لیے عید میلاد النبیﷺ پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرمودی نے اپنے تصدیق شدہ ٹویٹراکاؤنٹ سے مبارکباد کا پیغام بھیجا اور لکھا کہ ہر جگہ امن اور خوشحالی ہو،مہربانی اور بھائی چارے کی خوبیاں ہمیشہ غالب رہیں۔پیغام کے آخر میں انہوں نے مسلم برادری کوعید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد پیش کی۔

 

اس سے پہلے بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے بھی حضرت محمد ﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا جس کی ویڈیو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر بھی کی ہے ۔

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ