• Saturday, 04 December 2021
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےجلوس پر حملہ کس نے کیا؟

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےجلوس پر حملہ کس نے کیا؟

 

ممبئی (نیا ٹائم ویب ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مودی کی حکومت کی سرپرستی میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کےشہردھرمیں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس پربھارتی پولیس ٹوٹ پڑی، بی جے پی کےغنڈوں نے مسلمانوں پربھارت میں زندگی تنگ کردی ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ جلوس کے شرکاء کو پولیس نےبڑی بےدردی سےماراہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔جلوس پر مظالم کے بعد بھارتی پولیس نے وحشیانہ لاٹھی چارج سے ڈھٹائی سے پیچھے ہٹتے ہوئے الزام لگایا کہ جلوس کے شرکاء اپنے راستے پر نہیں تھے۔

 

غیرمسلم حکمران بھی سرکاردوعالم ﷺ کی مدحت پرمجبور

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ