• Saturday, 04 December 2021
طالبان کے ساتھ کام کرنے کا اعتراف

طالبان کے ساتھ کام کرنے کا اعتراف

دوحہ(نیاٹائم ویب ڈیسک)قطری وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ کابل ائیرپورٹ دوبارہ کھولنےکےلئے طالبان کیساتھ کام کررہے ہیں،شیخ محمد بن عبدالرحمان کابرطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب کے ہمراہ دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ کو دوبارہ فعال کرنے لیے ہم بہت محنت کررہے ہیں اور امید ہےکہ ہم بہت جلد اسے چلانے میں کامیاب ہوجائیں گے،دوسری طرف افغان سول ایوی ایشن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہےکہ کابل ایئرپورٹ سےاندرون ملک پروازوں کا کل سے آغاز ہو جائے گا،جبکہ بین الاقوامی پروازیں شروع کرنےمیں کچھ ٹائم لگے گا۔

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ