
طالبان کی امیدیں کس سے وابستہ؟
کابل(نیاٹائم ویب ڈیسک)چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھری ہے،ترجما ن فغان طالبان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا ہے کہ افغانستان کی ترقی کا مستقبل چین کے ہاتھوں میں ہے اور چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھری ہے،اطالوی نیوزپیپرکو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ چین افغانستان کا پڑوسی بلکہ سب سے اہم پارٹنر سمجھا جاتا ہے اور نیا افغانستان اپنی معیشت کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے چین سےمددلےگا،طالبان کے ترجمان کایہ بھی کہنا تھا کہ ون بیلٹ ون روڈ خطے سےگزرنے والے سلک شاہراہ کی بحالی کا سنگ میل ہے اور افغانستان میں تانبےکے وافر ذخائر ہیں اور تانبےکے ذخائرکو چینی دوستوں کی مدد سے افغانستان کی ترقی وخوشخالی کیلئے استعمال کیاجائےگا
متعلقہ خبریں
بلاگز
تجویز کردہ خبریں
مقبول ترین
نیوز لیٹر۔
روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ