• Wednesday, 20 October 2021
سونے کی واپسی

سونے کی واپسی

کراچی(نیاٹائم ویب ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روزبھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوی ایشن کیمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں900 روپے کی کمی واقعہ ہوئی ہے جس کے بعدفی تولہ سونےکی نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔
اسکے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کی کمی کے بعد 96 ہزار622 روپے ہو گئی ہے۔