• Saturday, 04 December 2021
سموگ کا خطرہ منڈلانے لگا

سموگ کا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور(نیاٹائم ویب ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں فضائی آلودگی بڑھنے سے سموگ کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔

ماحولیات ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق لاہور میں آج ائیر کوالٹی انڈیکس 265 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق اس دوران صوبے کا آلودہ ترین شہر ساہیوال رہاہے۔

یاد رہے کہ پچھلے دن بھی ائیرکوالٹی انڈکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی لسٹ میں پہلے نمبر پر تھا۔

 

پاکستانی گلیشیئرز کی صورتحال تشویشناک قرار

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ