سلجوق سلطان علاؤ الدین کیکوباد کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

سلجوق سلطان علاؤ الدین کیکوباد کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

سلجوق سلطان علاؤ الدین کیکوباد کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

 

ارطغرل غازی کے سلطان علاؤ الدین کیکوباد "بوراک ہاکی" کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ۔ معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں سلطان علاؤ الدین کا کردار نبھانے والے"بوراک ہاکی" نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کی اطلاع انسٹا گرام پر دی ۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ فیس بک پیج ان کے کنٹرول میں نہیں رہا ، کوئی سٹوری نہ کھولیں اور پیج کو رپورٹ کریں ۔ واضح رہے ڈرامے میں سلطان علاؤ الدین کیکوباد کو سازشوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیشہ ارطغرل غازی ہی کام آئے ۔