• Saturday, 04 December 2021
ریڈی ہوجائیں،ملتوی پرچے ہوں گے

ریڈی ہوجائیں،ملتوی پرچے ہوں گے

ریڈی ہوجائیں،ملتوی پرچے ہوں گے

چیئرمین انٹر بورڈکراچی ڈاکٹر سعید کہتےہیں کہ پرچےپہلے شیڈول کے امتحانی مراکز پر ہی لیے جائیں  گے۔10اگست کوباٹنی ۔11اگست کوزولوجی جبکہ 12 اگست کواکنامکس کاپیپرلیاجائےگا۔ اس کے علاوہ گیارہویں  جماعت اور امپروومنٹ امتخانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیاجائےگا۔یاد رہے گز شتہ مہینےتیس جولائی کو وزیراعلیٰ سندھ  نے کورونا لاک ڈاؤن کےباعث صوبے بھر میں   ہونے والے تمام پرچے ایک ہفتے کےلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تھا

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ