رویت ہلال کمیٹی محرم الحرام کا چاند دیکھنے بیٹھے گی

رویت ہلال کمیٹی محرم الحرام کا چاند دیکھنے بیٹھے گی

رویت ہلال کمیٹی محرم الحرام کا چاند دیکھنے بیٹھے گی

 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہو گا ۔ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے ۔ پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو لاہور سمیت بڑے اور حساس شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔