• Saturday, 04 December 2021
باپ توبچوں پرجان واردیتےہیں،یہ کیاہوا؟

باپ توبچوں پرجان واردیتےہیں،یہ کیاہوا؟

باپ توبچوں پرجان واردیتےہیں،یہ کیاہوا؟

حافظ آباد کے نواحی گاؤں خنجربنجر میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔سفاک باپ نے اپنے ہی ہاتھوں اپنے بیٹے کی جان لے لی اور لاش کوکھیت میں دباآیا۔لڑکے کی گمشدگی کے بعد شک کی بنیاد پرپولیس نے باپ کو حراست میں لے لیا تودوران تفتیش ملزم نےاپنے ہی بیٹے رب نواز کوقتل کرنے کااعترا ف کرلیا۔ملزم کی نشاندہی پرپولیس اورریسکیو ٹیم نے موقع پرپہنچ کرمٹی میں دبی ہوئی لاش کونکال کرپوسٹ مارٹم کے لئےڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کی جانب سےمزیدتفتیش جاری ہے جلد مزیدحقائق بھی سامنےآئیں گے۔

ٹیگز

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ