• Wednesday, 20 October 2021
بالی ووڈ اداکار شادی سے خوفزدہ کیوں؟

بالی ووڈ اداکار شادی سے خوفزدہ کیوں؟

ممبئی (نیا ٹائم ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان جو کہ بھارت کے نواب خاندان سے تعلق رکھتے ہں( ، انہوں نے آج کل کروڑوں روپے مں ہونے والی شادیوں کی بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ان کا کہنا ہے کہ وہ مہنگی شادیوں سے خوفزدہ ہیں ۔ ان کے ایک نہیں  بلکہ چار بچے ہیں ۔ سیف علی خان نے 2012 میں کرینہ کپور سے اپنی شادی کی یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی شادی سادہ اور چھوٹی ہو صرف خاندان کے افراد کے ساتھ ، لیکن کپور خاندان میں صرف 200 افراد تھے۔ جنہیں مدعو کرنا تھا کیونکہ ان کی شرکت ضروری تھی۔اداکار سیف علی خان نے اپنے بچوں کی شادیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے 4 بچے ہیں اورانہیں مہنگی شادیوں نے بہت خوفزدہ کیا ہوا ہے ۔