• Thursday, 09 December 2021
ایک ہے نگار،،، خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی تصویروائرل

ایک ہے نگار،،، خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی تصویروائرل

 

لاہور(نیاٹائم ویب ڈیسک) ناموراداکارہ ماہرہ خان کی پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کے ہمراہ سوشل میڈیا پر یونیفارم پہنےتصویر وائرل ہونے لگی۔

پاک آرمی سے تعلق رکھنے والی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہرکی زندگی پر بنائی جانے والی ٹیلی فلم ‘ایک ہے نگار’ کا آفیشل ٹریلر چندروز قبل جاری ہوا تھا جس میں ماہرہ خان نگار جوہر کے کردار میں دکھائی دیں گی۔ایک ہے نگارکا ٹریلر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر تین روز قبل شیئرکیا جس میں ماہرہ خان سمیت اداکار بلال اشرف و دیگر آرٹسٹ دکھائی دئیے ۔فلم کی لکھاری عمیرہ احمد ہیں۔

 

امریکی گلوکار کا نیا نام کیا؟

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ