• Thursday, 09 December 2021
انٹرنیٹ سپیڈ میں خرابی دور

انٹرنیٹ سپیڈ میں خرابی دور

اسلام آباد(نیاٹائم ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی وجہ بننے والی سب مرین کیبل میں خرابی کو ٹھیک کردیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کا کہنا ہےکہ کیبل کی خرابی دور کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کے لیے مزید اس پرکام کیا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ پچھلے روز فجیرہ کےمقام پر40 ٹیرابائیٹ کی سب میرین کیبل خراب ہوگئی تھی جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی آئی ہوئی ہے۔

 

29کروڑ میں پلیٹ فروخت

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ