• Saturday, 04 December 2021
الویر  ائیر لائنز ۔۔۔ پاکستان کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کو تیار

الویر ائیر لائنز ۔۔۔ پاکستان کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کو تیار

پاکستانی میں ایک اور ائیرلائن کا اضافہ ہونے جارہا ہے ،الویر ائیرلائنز کے نام سے کمپنی جلد اپنی فضائی سروس شروع کرے گی الویر ائیرلائن کےافتتاحی ڈنرکے موقع پرسی ای او ہما بتول سینئر صحافی آفتاب اقبال ،سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی ، اجمل جامی نے شرکت کی ۔،الویر ائیرلائن کا پاکستان میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے الویر ائیر لائن مسافروں کو ایک اچھی سروس مہیا کرےگی جبکہ کم کرایوں میں مسافروں کو بہترین سہولیات دی جائیں گی اور یہ ایک اچھی ائیرلائن ثابت ہوگی ۔

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ