
اداکار عدنان صدیقی نے کورونا کو شکست دیدی
اداکار عدنان صدیقی نے کورونا کو شکست دیدی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عدنان صدیقی کورونا سے صحت یاب ہو گئے ۔ پاکستانی اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر صحت یابی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ میں بالکل ٹھیک ہو گیا ہوں ، قرنطینہ کے دوران میں نے پڑھا ، لکھا اور خود پکا کر بھی کھایا ۔ "اپنے ویڈیو پیغام میں عدنان صدیقی نے مزید کہا کہ غیر ضروری مشوروں سے گریز کیا جائے ۔ اداکار عدنان صدیقی کی 26 جولائی کوکورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا تھا ۔
ٹیگز
متعلقہ خبریں
بلاگز
تجویز کردہ خبریں
مقبول ترین
نیوز لیٹر۔
روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ