• Saturday, 04 December 2021
اتائیوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت

اتائیوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت

لاہور(نیا ٹائم )عوام دشمنوں کے خلاف پنجاب حکومت متحرک ہوگئی،پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے 28 شہروں میں اتائیوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔

 


صوبائی دارالحکومت لاہور میں چودہ اتائیوں کی دکانوں کو سیل کیا گیا ہے اس حوالےسے ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ تین ہفتوں میں ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد علاج گاہوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔

 


ترجمان نے مزید بتایا کہ ضلع رحیم یار خان میں 4  اتائی ڈاکٹرز کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تاہم صوبے بھر میں کی جانے والی کارروائیوں میں 34 ہزار 345 اتائیوں کے کاروبار کو سیل کیا گیا ہے

 

2050 تک نابینا افراد کی تعداد میں کتنااضافہ ؟

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر۔

روزانہ کی بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ