ہمارے بارے میں


نیاٹائم

خیالات و اطلاعات دوسروں تک پہنچانے اور معلومات حاصل کرنے کا موجودہ دورمیں سب سے تیزترین اور مقبول ترین ذریعہ سوشل میڈیا ہے۔ سچ اورجھوٹ میں فرق کیے بغیرسب سے پہلے خبربریک کرنے کی دوڑ نے رائے عامہ کوتقسیم کردیاہے،ہرخبربروقت اور ذمہ داری کیساتھ قارئین وناظرین تک پہنچے ، اس سوچ کو حقیقت میں بدلنے کاعزم لے کرنیاٹائم میدان عمل میں اترچکا ہے۔

نیاٹائم۔۔۔

شانداراورمعلومات سے بھرپور نیوزویب سائٹ ہے جس کی ہر خبرمستنداوراپنی ہیئت کےاعتبارسےمنفرد ہے۔